میراث پدر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ۔